❤️بڑا بھائی ❤️

ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن "بڑے بھائی" کی جوانی ضرور ہوتی ہے ۔ اس لیے اپنے بڑے بھائی کی قدر کیجیۓ.  یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے اور جن کے بڑے بھائی نہیں ہیں اللّٰہ انکو ہمیت و حوصلہ دے 


🤲اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو سلامتی عطا فرمائے آمین 🤲